the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 ٹيلى ويژن سميت نشر و اشاعت کے تمام وسائل کے ذريعہ بيت الخلاء کى ضرورت سے متعلق سرکارى اشتہارات اترپرديش کے ضلع مرزا پور کے ايک گاؤں ميں اس وقت کارآمد ثابت ہوئے جب ايک دلہن نے سسرال ميں بيت الخلاء نہ ہونے پر شادى کرنے سے انکار کرديا۔ يہ واقعہ ضلع وندھيا چل کے بھٹيوارہ گاؤں کا ہے۔
پوليس کے مطابق علاقہ کے بٹان موہنا گاؤں سے کل ايک بارات



يہاں آئى تھى۔ پوجا کے بعد شادى کى رسومات بھى مکمل ہوگئىں۔ اسى دوران بارات کے ساتھ آنے والى خواتين نے رفع حاجت کے لئے باہر جانے سے انکار کرديا۔ لڑکى والوں کے يہاں بيت الخلاء نہ ہونے سے تکرار ہوگئى۔ اسى درميان دلہا نے اپنے سسر کو ٹھپڑ لگا ديا اس کے بعد گاؤں والوں نے مل کر دلہے کى پٹائى کردى اور اس کى کار ميں آگ لگادى اور کچھ باراتيوں کو يرغمال بھى بنا ليا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.